display ads

(Urdu Shayari with images)th Beautiful Urdu Shayari, and Beautiful Urdu Shayari images

محترم حاضرین! ہم جانتے ہیں کہ انسان اپنی زندگی میں مختلف پہلو سے گزرتا ہے اور اپنی اس چھوٹی سی زندگی کو مختلف رنگوں سے رنگتا ہے جب وہ ایک چھوٹا سا بچہ ہوتا ہے تو اس کے تقاضے مختلف ہوتے ہیں اور جب جوانی کی عمر میں قدم رکھتا ہے تو اس کے تقاضے مختلف ہوتے ہیں وہ اپنی زبان اور اپنے کلام سے دوسرے کو متأثر کرنے کی کوشش کرتاہے ایسے ہی نوجوانوں کی زبان پر کبھی کبھی شاعری کے کلام بھی آجاتے ہیں جس کا سبب ان کی زندگی میں کسی سے محبت یا دل لگی ہوتی ہے یا شاعری سے دلچسپی ہوتی ہے۔ آج آپ کے لئے www.mrsurdushayari.com  ایسے ہی شاعری کو لے کر آیا ہے جو انسان کو سکون دل کا کام دیتی ہے۔
ناظرین آپ اس ویب سائٹ پر کئ طرح کے اشعار کا لطف اٹھا سکتے ہیں جیسے:-

انسان کسی سے بے انتہا محبت کرتا ہے لیکن اگر اس کو وہ نہیں ملتا تو تقدیر پر بھروسہ کر کے یوں کہتا۔۔۔

فاصلے تو تقدیر میں لکھے ہیں ورنہ
 ہم تو مرنا بھی اس کی بانہوں میں چاہتے ہیں



urdu love shayari


کنارہ کر کے رشتوں سے----- وفاٸیں ھار کر محسن
محبت کی حقیقت کو___ جو اب سجھے تو کیا سمجھے
محسن نقوی


love shayari in urdu images


بس سمجھ لو “پیار محبت کا—اتنا افسانہ ھوتا ھے
کچھ آنکھیں پاگل ھوتی ھیں”کچھ دل دیوانہ ھوتاھے


beatiful love shayari images in urdu


اسے ہم یاد آتے ہیں فقط 
فرصت کے لمحوں میں
                  مگر یہ بات بھی سچ ہے
                   اسے فرصت نہیں ملتی
✍🏻 غالب:
ہم تسلیم کرتے ہیں ہمیں 
فرصت نہیں ملتی
               مگر جب یاد کرتے ہیں تو 
               زمانہ بھول جاتے ہیں 
✍🏻 اقبال:
زمانہ بھول جاتے ہیں 
تیری اک دید کی خاطر
                خیالوں سے نکلتے ہیں
                تو صدیاں بیت جاتی ہیں
✍🏻 ساغر:
صدیاں بیت جاتی ہیں 
خیالوں سے نکلنے میں
                مگر جب یاد آتی ہے تو 
              آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

love shayari urdu images


آج اچانک ہاتھ پہ ایک آنسو گرا
میں نے اس سے پوچھا اے آنسو تم 
کیوں باہر آۓ 
آنسو  بولا آج کوئ تیری آنکھ میں اتنا بسا ہے کے میری جگہ ہی نہیں رہی



عاشقی پر شاعری پڑھنے کے لئے نیچے کلک کریں

sad shayari with images

بس سمجھ لو “پیار محبت کا—اتنا افسانہ ھوتا ھے
کچھ آنکھیں پاگل ھوتی ھے”کچھ دل دیوانہ ھوتاھے

beatiful love shayari images in urdu

کاش کو ئی اپنا بھی ہو تاجو آ نسو صاف کرکے کہتا
تیرے رونے سے مجھے بھی تکلیف ہو تی ہے۔



اداسی پر شاعری پڑھنے کے لئے نیچے کلک کریں


beatiful love shayari images in urdu


نا جا نے کیا کشش ہے اُس کی مد ہوش آنکھوں میں
نظر انداز جتنا کرو نظر اُس پہ ہی رہتی ہے


beatiful love shayari images in urdu


تمہارا کیا بگاڑا تھا جو تم نے توڑ ڈالا ہے
یہ ٹکڑے میں نہیں لوں گا مجھے دل بنا کر دو

beatiful love shayari images in urdu

‏انا کے قید خانے کا میں وہ باغی سا مجرم ہوں
جسے پھانسی چڑھا ڈالا محبّت کے وکیلوں نے


مزید شاعری پڑھنے کے لئے نیچے کلک کریں


Post a Comment

2 Comments