display ads

(Best Urdu Shayari images in 2019) Urdu poetry, Urdu Quotes, Best Beautiful Urdu Shayari images

ناظرین! محبت ایک ایسی پیاس ہے جسے جتنا بھی پیا جائے لیکن تشنگی نہیں بجھتی بلکہ پیاس اور بڑھتی جاتی  ہے۔ محبت اپنا اجر آپ ہے، میرے دل میں یہ بات آتی ہے کہ جب آپ کسی سے محبت کرو تو یہ نہ کہو کہ وہ ہمارے دل میں ہے بلکہ یہ کہو کہ میں اس کے دل میں ہوں۔
ناظرین! اس پوسٹ میں آپ

Best Urdu Shayari images in 2019
Urdu poetry, Urdu Quotes

دیکھیں گے

Dear frinds is post me aap or bhi mazedar Urdu love shayariUrdu Shayari ImagesRomantic Urdu Shayari, wo bhi Beautiful images in Urdu and Hindi me dekh sakenge.
Letest urdu shayari with images in 2019
محبت کس سے کی جاۓ اس قابل نہیں ملتا
کوئی دل سے نہیں ملتا کسی سے دل ہی نہیں ملتا

Letest urdu shayari with beautiful images in 2019
نا جانے کونسی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو ❤️ دل خرید لیتے ہو


Urdu Shayari with images

کسی دن بے وفا ہو کر اسے ہم چھوڑ سکتے ہیں
اسی کی ایک سہیلی سے دل اپنا جوڑ سکتے ہیں
کبھی بھی لڑکیاں جب دل ہمارا توڑ سکتی ہیں
تو ہم بھی لڑکیوں کا دل کبھی بھی توڑ سکتے ہیں
New urdu shayari with images
کرینگے شکوہ ظلم و ستم دل کھول کر تجھ سے
وہ میدان قیامت ہوگا نہ گھر تیرا نہ گھر میرا


Letest urdu shayari with images


جاھلوں ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ اگر محبت کا نام لیا جائے
تو ان کے ۔۔۔ فقط عورت کے وجود کا خاکہ بنتا ہے
عورت کی عزت کرو۔۔


Best Urdu Shayari images


ان رس بھری آنکھوں میں حیا کھیل رہی ہے
دو زہر کے پیالے پے قضا کھیل رہی ہے
ہے نرگس و گل کس لیے مسحور تماشا
گلشن میں کوئی شوخ ادا کھیل رہی ہے


Best Urdu Shayari images


حیا جس میں نہیں ہے وہ شباب اچھا نہیں لگتا
جو کھل کر بکھر جاۓ وہ گلاب اچھا نہیں لگتا
لڑکپن ہوچکا رخصت جوانی جھوم کر آئی
تیرا یوں بے نقاب گھر سے نکلنا اچھا نہیں لگتا


Beautiful Urdu Shayari images


کبھی پتھروں پر پھول کھل جاتے ہیں
کبھی اجنبی اپنے بن جاتے ہیں
کبھی لاشوں کو کفن تک نہیں ملتا
کبھی لاشوں پر تاج محل بن جاتے ہیں


Urdu love shayari images


پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
قبریں کتنی بھی سجاؤ کوئی زندہ نہیں ہوتا


Best urdu shayari images


محبت کی تمنا ہے تو پھر وصف پیدا کر
جہاں سے عشق چاہتاہے وہاں تک نام پیدا کر


Urdu Shayari images best


کیا کشش تھی اسکی آنکھوں میں
مت پوچھو
مجھ سے میرا دل لڑ پڑا مجھے
وہ شخص چاہیۓ


Urdu love shayari with images


قسم ان مست آنکھوں کی
میں وہ لبریز ساغر ہوں
جو مستی میں چھلک جاؤں
تو میخانو کو لے ڈوبوں






Post a Comment

1 Comments

  1. بہت ہی عمدہ شاعری ہے بھائی
    Nice shayari bro best of luck

    ReplyDelete